کالج میں 14
آپ کے ليے برطانوی شہريت حاصل کرنے کا ذريعہ

ہم وه تما م کورسز، کواليفيکشنز(تعليمی قابليتيں)اور سرٹيفيکيٹ فراہم کرتے ہيں جن کا ہوم
آفس/يوکے بارڈر ايجنسی تقاضا کرتے ہيں ، اور جن کاحاصل کرنا اب ايسے افراد کے
ليے لازمی ہے جو مندرجہ ذيل امور کے ليے درخواست دينا چاہتے ہوں:
برطانوی شہريت
(Indefinite Leave to Remain-ILR) مستقل رہائش کا اجازت نامہ
خاوند/بيوی کے ليے ويزا
سرمايہ کاری کرنے والے کے طور پر ويزا (انويسٹر ويزا)
کاروبار کرنے والےکے طور پر ويزا
طالب علمی کے ويزے کی ميعاد ميں اضافہ
کام کے ليے(ورک پرمٹ)ويزے کی ميعاد ميں اضافہ
يوکے بارڈر ايجنسی/يونيورسٹی کے منظورشده انگريزی زبان کے ٹيسٹ
کے کورسز (ESOL Skills) روزمره زندگی کے ليے انگريزی زبان کی صلاحيتوں
(A1, A2, B1, B2, C1, C انٹرنيشنل ای ايس او ايل ڈپلومے( 2
ہمارے سرٹيفيکيٹوں کو ہوم آفس/يوکے بارڈر ايجنسی قبول کرتے ہيں۔
جب تک آپ پاس نہيں کرليتے اُس وقت تک دوباره امتحان مفت*
کورس ہرہفتے شروع ہوتے ہيں*
کم سے کم قيمت کا وعده
*متعلقہ شرائط لاگو ہوتی ہيں